تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے 6 بک میکرز کو گرفتار کرلیا

جنگ نیوز -
کوٹا…کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہوا اورسٹے بازی بھی عروج پر پہنچ گئی، کسی ہاتھوں مال لگا تو کسی کے لگی ہتھکڑی ،بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس نے چھ بک میکرز کو گرفتار کرلیا۔بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عمارت پر چھاپہ مارا اور6سٹہ بازوں کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے تقریباً10 ہزار روپے ،19 موبائل فون ایک ٹی وی سیٹ کے ساتھ ساتھ پانچ کمپیوٹرز بھی قبضے میں لے لئے۔ اے ایس پی آپریشن پنکج کا کپنا ہے کہ انکے پاس ان بکیز سے متعلق کافی ٹھوس معلومات پہلے سے موجود تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.