تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا ’پین کیک ‘اچھالنے کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
بیلفاسٹ…سی ایم ڈی…بر طانوی شہزادے ولیم اور ان کی منگیتر کیٹ میڈلٹن نے شمالی آئر لینڈ کے شہر Belfast کے ایک روزہ دورے کے دوران Pancake Dayکے موقع پر پین کیک اچھالنے کا مظاہرہ کیا۔ سینکڑوں افراد کے مجمع میں مسکراتی 29سالہ کیٹ میڈلٹن اور شہزادہ ولیم نے خود اعتمادی کے ساتھ فرائنگ پین کی مدد سے Pancakeکو ہوا میں اچھالااور داد وصول کی۔کیٹ اور ولیم اپنے ارد گرد جمع ہونے والے مقامی افراد میں گھل مل گئے اور خوشگوار موڈ میں سب سے ملاقات بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.