تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیا

جنگ نیوز - اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس ، آج اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہونا تھا ۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق کابینہ کی رکن وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی کے شوہرکے انتقال کے باعث ، کابینہ کا یہ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.