تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پنجاب کے مختلف اضلاع میں سات سول ججوں کے تبادلے

جنگ نیوز -
لاہور ہائی کورٹ نے سات سول ججوں کے تبادلے کرکے ان کی مختلف شہروں میں تعیناتی کانوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔رجسٹرارلاہور ہائی کورٹ کے مطابق سول جج عرفان سعید کو گوجر خان، شہبازحسین کوڈی جی خان اورمحمد اعظم جاوید کوراجن پورمیں تعینات کیاگیاہے سول جج محمد بلال مسعود کی تعیناتی بھکر،محمدرمضان کی جھنگ،ناصر جاوید رانا کی پتوکی اورجہانگیر علی گوندل کی ساہیوال میں تعیناتی کی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.