تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو پانچ اسپیشلسٹ بولرز کھلانے چاہئیں، عمران خان

جنگ نیوز -
پشاور...پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میچز میں قومی ٹیم کو پانچ اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔خیبر یونین آف جرنلسٹس کے پروگرام ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قومی ٹیم کی پرفارمنس نیوزی لینڈ کے خلاف بہت خراب رہی۔ انہوں نے کہا کہ یونس خان اور مصباح کو ابتدائی نمبروں پر بیٹنگ کے لئے بھیجنا چاہیے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.