تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

الیکٹرانکس Gadgets کی اشکا ل کے دلچسپ و منفرد صابن

جنگ نیوز -
لندن...اگر آ پ کو ایسا مو با ئل فو ن دیا جا ئے جو پا نی پڑ تے ہی گھلنا شر و ع کر دے تو آ پ کو کیسالگے گا ؟ لیکن پر یشا ن نہ ہوں یہ اصلی مو بائل نہیں بلکہ در حقیقت صابن ہے۔ Gadgets کے دیو انے افر اد کے لیے اب مختلف ویڈیو گیمز اور مو با ئل فو نز کی اشکا ل کے صابن بھی بنالیے گئے ہیں۔اب ان صابن سے آپ منہ ہا تھ دھوئیں یاصرف انہیں سجا کر رکھیں یہ آ پ کی اپنی مر ضی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.