تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اٹلی:خاتون رکن پارلیمنٹ کی کمسن بیٹے کے ساتھ اجلاس میں شرکت

جنگ نیوز -
روم...گزشتہ روزعالمی یومِ خواتین کے موقع پریو رپین پا رلیمنٹ کے حالیہ اجلا س میں اٹلی سے تعلق رکھنے والی 35سا لہ خاتون ممبر Licia Ronzulliنے اپنے 7ماہ کے بچے کو گود میں بٹھا کر اجلا س کی کاروائی میں حصہ لیا۔Liciaنے یورپی پارلیمنٹ میں بچے کو ساتھ لانے کی قانونی اجازت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بچے کو اجلاس کی پوری کاروائی میں اپنی گود میں بٹھائے رکھا۔اس ننھے بچے کی یورپین پارلیمنٹ میں پہلی آمد نہیں بلکہ جب وہ صرف چند دنوں کا تھاتو اس نے اپنی ما ں کی گود میں سو کر بغیر روئے خاموشی سے پا رلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.