تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی :5 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی :5 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے ہاکس بے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے5 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ماڑی پور تھانے کی حدود اور ہاکس بے روڈ پر واقع ناصر بروہی کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم جمشید عرف شیدو کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم پولیس کو گذشتہ برس قتل ہونے والی 5 سالہ بچی کے قتل،غیر قانی اسلحے اور منشیات فروشی کے حوالے سے بھی مطلوب تھا،جس کی گرفتاری کے بعد مزید ایف آئی آر بھی درج کرلئی گئی ہیں،جبکہ ملزم سے ٹی ٹی پستول اور چرس بھی برآمد ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.