تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کاامکان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آیند چند روز تک ملک میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں میں کم از کم درجہ حرارت کالام میں منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملک کے دیگر شہروں میں کم از کم درجہ حرارت اسلام آباد8 لاہور12 کراچی16پشاور9 کوئٹہ منفی ایک ،مظفر آباد8 جبکہ گلگت میں کم از کم درجہ حرارت05 ریکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.