تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مزید400 پاکستانی لیبیا سے اسلام آباد پہنچ گئے

جنگ نیوز -
اسلا آباد…لیبیا سے400 پاکستانیوں کو لے کر قومی ائیر لائن کی خصوصی پرواز اسلام آباد ایر پورٹ پہنچ گئی۔لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے400 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے7082 اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایر پورٹ پہنچی۔اسلام آباد ایر پورٹ پر لیبیا کے آنے والے پاکستانیوں کے قائم خصوصی کاؤنٹر پر رجسٹریشن کے بعد مسافر اپنے گھروں کو روانہ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.