29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ورلڈکپ: آج سری لنکا اور زمبابوے مدمقابل
جنگ نیوز -
پالی کیلے …ورلڈکپ میں آج سابق عالمی چمپئن سری لنکااورزمبابوے کے درمیان میچ کھیلاجائیگا۔سری لنکا اورزمبابوے کے درمیان پالے کیلے میں ہونیوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔سری لنکا کی ٹیم 4میچکھیلے ہیں،دو میں کامیاب ہوئی،پاکستان کیخلاف میچ شکست کا سامناکرناپڑا،جبکہ آسٹریلیاکیخلاف میچ بارش کی نذرہوگیاتھا۔زمبابوے کی ٹیم تین میچ کھیلی اورایک ہی جیت سکی ہے۔