تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ورلڈ کپ: زمبابوے کی ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے فیلڈنگ

جنگ نیوز -
پالی کیلے…ورلڈ کپ کرکٹ کا 26واں میچ آج سری لنکااور زمبابوے کے درمیان کھیلا جارہاہے۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ زمبابوے کے کپتان چگمبرا نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے چگمبرا نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے اور انہیں توقع ہے ،یہاں ان کے اسپنر کارآمد ثابت ہونگے۔ سنگاکارا کا کہنا تھاکہ آج وہ چار فاسٹ بولرزلاستھ ملنگا،پریرا، میتھیوزاور کلاسیکرا کے ساتھ میدان میں اتریں گے جبکہ مینڈس اور ہیراتھ کو آرام دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.