تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کی جگہ انگلش اسکواڈ میں کرس ٹریملٹ کی شمولیت

جنگ نیوز -
نئی دہلی …انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کی جگہ انگلش اسکواڈ میں کرس ٹریملٹ کی شمولیت کی منظوری دیدی ہے۔انگلش فاسٹ بولر کرس ٹریملٹ انگلینڈ کے15 رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے باوجود ایونٹ کے آغاز سے ٹیم کے ہمراہ ہیں، انہیں اسٹینڈ بائی پلیئر کے طور پر انگلش ٹیم کے ساتھ رکھا گیا تھا لیکن قسمت نے انہیں ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔اسٹورٹ براڈ سے پہلے کیون پیٹرسن بھی ان فٹ ہو کر انگلینڈ واپس جا چکے ہیں جن کی جگہ اوئن مورگن ٹیم کا حصہ بنے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.