تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہیئر اسٹریٹنر کا استعمال با لو ں کے لئے سخت نقصا ن دہ

جنگ نیوز -
لندن…خو بصو رت بال ہر دور میں خوا تین کی کمزوری رہے ہیں اور مو جو دہ زما نے میں با لوں کو سیدھا اور سلکی کر نے کے لیے ہیئر اسٹریٹنر (Straightener) کا استعما ل تیزی سے رواج پا رہا ہے۔ تاہم گھنگر یا لے با لوں کو سیدھا کر نے کیلئے اسٹریٹنر استعما ل کرنے والی خوا تین کے لیے تشویشنا ک خبر یہ ہے کہ ماہرین نے اس کے متو اتر استعمال کو با لو ں کے لیے نہایت نقصا ن دہ قرا ر دیا ہے۔ ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق وزانہ با لوں کو آ ئرن کر نے سے با ل زیا دہ گھنگریا لے ،رو کھے اور کمزور ہوجا تے ہیں ۔ تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ ان اسٹرینٹرز کا درجہ حرا رت دوسو ڈگری تک پہنچ جا تا ہے جبکہ ایک سو اسّی (180) سے زیا دہ کا در جہ حرارت بالو ں کی بیر ونی سطح کے لیے نہایت نقصا ن دہ ثابت ہو تا ہے ۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ مو جو دہ دو ر میں خواتین کے با ل نہا یت تیز ی سے گر رہے ہیں جس کا اہم سبب اسٹریٹنر کا بڑ ھتا ہوااستعمال بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.