تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین میں میانمار کی سرحد کے قریب زلزلہ،14 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بیجنگ …چین میں میانمار کی سرحد کے قریب آنیوالے زلزلے میں ، کم سے کم 14 افراد ہلاک اور135زخمی ہوگئے،ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی۔یوایس جیولوجیکل سروے کے مطابق5.4کی شدت سے آنیوالے زلزلے کامرکز225کلومیٹر جنوب مغربی صوبہ یونان تھا۔زلزلہ34کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک سپر مارکیٹ اور ہوٹل کچھ حصے گر گئے اور لوگ ملبہ میں دب گئے ہیں ۔سرکاری ٹیلی وژن کا کہنا ہے کہ زلزلہ سے متعدد مکانات گر گئے۔زلزلے میں کم سے کم14 افراد ہلاک اور135زخمی ہوگئے،ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.