تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

یمنی صدرکا ملک کے نئے آئین کیلئے ریفرینڈم کااعلان

جنگ نیوز -
صنعا… مشکلات میں گھرے یمن کے صدرعلی عبداللہ صالح نے رواں سال ملک کے نئے آئین کیلئے ریفرینڈم کا وعدہ کیا ہے۔ صنعا میں ایک سیاسی جلسے سے خطاب میں صدرعبداللہ صالح نے پارلیمانی سسٹم کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے نئے انتخابی قانون بنانے کا بھی اعلان کیا۔32سال سے اقتداریمنی صدرنے فورسزکو ہدایات کی ہیں کہ مظاہرین کی حفاظت کی جائے۔یمنی صدر کایہ بیان ملک میں کئی ہفتے سے جاری مظاہروں کے بعدسامنے آیاہے،جس میں اب تک30افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.