تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

دنیا کا مختصرترین انسان ہو نے کا نیا دعو یدار سامنے آ گیا

جنگ نیوز -
منیلا…فلپائن کے Junery Balawing نے دنیا کا مختصر ترین فر د ہو نے کا دعو ی کر دیاہے۔ Junrey کی عمر اس وقت ستر ہ بر س ہے تاہم اس کی مکمل قا مت ایک سا ل کے بچے سے بھی کم یعنی صرف با ئیس انچ ہے ۔Junrey کا دعوی ہے کہ وہ دنیا کا مختصر ترین فر د ہے اور اس کا نا م گینز بک آ ف ورلڈ ریکا رڈ میں در ج کیا جا ئے تا ہم اسے یہ اعزاز جو ن میں اٹھا رہ برس کی عمر تک پہنچنے کے بعد ہی حاصل ہوسکے گا ۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا کے پست قامت ترین انسان ہونے کااعزا ز نیپا ل کے Khagendra Thapa Magar کے پا س ہے جن کا قد چھبیس اعشا ریہ چا ر انچ ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.