تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

برطانیہ : سالانہ پین کیک ریس دارالامراء کی ٹیم نے جیت لی

جنگ نیوز -
لندن …برطانیہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہRehab Parliamnetary Pancakeریس کا انعقاد کیا گیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونے والی اس ریس میں دارالامراء اور دارالعوام کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔معذور افراد کی معاونت کرنے والیRehabنامی تنظیم کے بارے میںآ گاہی کے مقصد کے تحت ہونے والی اس ریس میں حصہ لینے والے شرکاء کو پین کیکس اچھالتے ہوئے دوڑ نا تھا۔معذور افراد سے ہمدردی کا احساس جگاتی اس ریس کو دارالامراء کی ٹیم نے جیت لیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.