تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہیتھرو ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ بر آمد،مشتبہ شخص گرفتار

جنگ نیوز -
لندن…لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ٹرمنل 5کو بند کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان کے مطابق مشتبہ پیکٹ کی جانچ پڑتال کی گئی۔مسافروں کو اس دوران ٹرمینل5 میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔بعد ازاں اسکاٹ لینڈ یارڈنیہیتھرو ائیرپورٹ پر سیکورٹی ہائی الرٹ اٹھا لیا ۔ مشتبہ پیکٹ ملنے پر ہیتھرو ایئر پورٹ کا ٹرمینل 5 خالی کرا لیا گیا تھا ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.