تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ریتک روشن فلم اگنی پت کے ری میک کیلئے اپنا وزن بڑھائیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی وڈ کے سپر اسٹار ریتک روشن کرن جو ہر کی پروڈیوس کر دہ فلم اگنی پت کے ری میک کیلئے اپنے وزن میں 10کلو گرام کا اضافہ کر یں گے۔ ریتک روشن نے وزن بڑھانے کیلئے اپنی غذا پر خصوصی توجہ دینا شروع کر دی ہے اور آجکل وہ کثرت سے انڈے کی سفیدی اور پروٹین سے بھرپور غذا کا استعمال کر رہے ہیں ۔ریتک روشن کا موجودہ وزن78.5کلو گرام ہے جس میں وہ اس فلم کی شوٹنگ سے قبل اپنے کر دار کی مناسبت سے 10کلو گرام تک کا اضافہ کر نے کے خواہشمندہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.