تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈالر وں سے بنا ئے گئے آر ٹ کے نمو نے

جنگ نیوز -
واشنگٹن …نو ٹ صرف شا پنگ کے کا م ہی نہیں آ تے بلکہ انہیں آرٹ کے میدان میں بھی زیرِ استعمال لایا جاسکتا ہے ۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ Craig Sonnenfeldنے بھی امریکی ڈالرز کو انتہائی منفرد انداز میں اپنے آرٹ کے ماڈلز میں استعمال کیا ہے۔اس آرٹسٹ نے ان ڈا لرز کو نہا یت مہا رت اور خوبصورتی سے تہہ کرتے ہوئے مختلف ماڈلز تیار کیے ہیں جن میں کیمرا،تتلی،چپلیں،بچھو،مچھلی،ہیلز،گاڑی اور ہوائی جہاز سمیت دیگر کئی ماڈلز آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.