29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
گلائیڈنگ کے شوقین افراد کے لیے محفوظ سائیکل متعارف
جنگ نیوز -
نیویارک …گلائیڈنگ کرنا ایک انتہائی خطرناک شوق ہے جسے پورا کر نے کیلئے اکثر جان لیوا خطرات کا سامناکر نا پڑتا ہے ۔ تاہم گلائیڈنگ کے شوقین افراد کیلئے اب مارکیٹ میں ایسی Street Flyerنامی سائیکل متعارف کر وائی گئی ہے جس سے اب با آسانی گلائیڈنگ کا شوق پو را کیا جا سکتا ہے۔اس گلائیڈنگ مشین پر گلائیڈر مکمل طور پر ہوا میں جھولتا نظر نہیں آتا جس میں نصب بر یک سے اسے با آسانی قابو کیا جاتا ہے۔