تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور:بڈھ بیر میں مسجد شہاب خیل میں دھماکا

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں مسجد شہاب خیل میں دھماکا سناگیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھاکہ خیز مواد مسجد میں نصب کیا گیا تھا جو نماز جمعہ سے قبل پھٹ گیا۔ اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.