تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 21مار چ کو خطاب کرینگے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…موجودہ قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف زرداری ، اکیس مارچ کو پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے ۔وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق صدر کے خطاب کیلئے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکا اجلاس اکیس مارچ کو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ،اسلام آباد میں ہونیوالا پارلیمنٹ کا یہ اجلاس صرف ایک دن کا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.