تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

فرانس:خالد گھرکی کی وفات پر پی پی کا تعزیتی اجلاس

جنگ نیوز -
ُٰپیرس…رضا چوہدری /نمائندہ جنگ…پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن خالد گھرکی کی پارٹی کارکنوں سے محبت کو فراموش نہیں کرسکتے مرحوم کی پارٹی خدمات کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا ،خالد گھرکی کی وفات سے محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کے سپاہی سے پیپلز پارٹی محروم ہو گئی۔ یہ بات پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے کارکنان کے اجلاس میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ہم گھرکی خاندان اور باجی ثمینہ گھرکی کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ پارٹی کے کارکنوں کے لیے ایسا صدمہ ہے جس کو ہمیشہ محسوس کیا جاتا رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.