تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ورلڈ پیز ا گیمز ۔پیز ا کی رو ٹی اچھا لنے کے دلچسپ مظا ہر ے

جنگ نیوز -
لاس ویگاس…سی ایم ڈی…امریکی شہر لا س ویگاس میں پیز ا بنا نے کے ماہر شیفس نے پیزا کے رو ٹی ہوامیں اچھا لنے کے دلچسپ مظا ہر ے پیش کر کے سب کو حیر ان کر دیا ۔ لا س ویگا س میں ورلڈ پیزا ایکسپو کے دو ران پیزا گیمز کا انعقا د کیاگیا جس میں دنیا بھر کے ماہر پیزاشیف نے حصّہ لیا اور پیز ا کی رو ٹیوں کو اپنی انگلیوں پر نچا نے کی ماہرا نہ صلا حیتوں کامظا ہر ہ کیا ۔امریکی شیف Patt Miller نے پیز اکی رو ٹی کوہو امیں گھما کر تیس انچ تک بڑ ا کر کے یہ مقا بلہ جیت لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.