تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج11ویں روز بھی جاری

جنگ نیوز -
لاہور…تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کیخلاف لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج آج گیارہویں روز بھی جاری رہا۔ینگ ڈاکٹرز کا ایک گروپ تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حق میں یکم مارچ سے سراپا احتجاج ہے۔آج بھی لاہور کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے آؤٹ ڈور بند رکھے اور مریضوں کا معائنہ اسپتالوں کے وارڈز کے باہر بیٹھ کر کیا۔ ہڑتالی ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ جب تک ان کے مطالبات منظور نہیں ہوتے وہ آؤٹ ڈور میں کام نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.