تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میر علی:جاسوس طیاروں کے میزائل حملے، بارہ افراد ہلاک

جنگ نیوز -
میرانشاہ…شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے دو میزائل حملوں میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق میزائل حملے تحصیل میر علی میں کیے گئے ،افغان سرحد سے ملحقہ مندہ خیل کے علاقے اسپن وام میں جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی پر دو میزائل فائر کیے،اس کے کچھ دیر بعد ہی ایک اور حملے میں اسی گاڑی پر دو اورمیزائل فائر کیے گئے ،حملوں میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ اس میں سوار پانچ افراد ہلاک ہوگئے،حملوں کے بعد بھی کافی دیر تک جاسوس طیارے علاقے میں پرواز کرتے رہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.