تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

موہالی :ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے میچ میں اسٹیڈیم ویران

جنگ نیوز -
موہالی…موہالی میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے میچ میں اسٹیڈیم ویران رہا،شائقین کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم نہ ہوتو انہیں میچ سے کوئی دلچسپی نہیں ۔موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم کے گروپ بی کے میچ کے دوران بیشتر اسٹینڈز خالی رہے۔ شائقین کاکہنا تھا کہ جس میچ میں بھارتی ٹیم نہ ہو اس میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں۔شائقین کی کم تعداد کے باوجود اسٹیڈیم میں سخت حفاظتی انتظامات دیکھنے میں آئے جس کی وجہ ممکنہ دہشت گردی کی خبریں تھیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.