تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اب کھانا پکاتے وقت ہاتھ سے چمچ چلا نے کی ضرورت نہیں

جنگ نیوز -
ٹوکیو…اب کھانا پکا تے وقت ہاتھ سے چمچ چلا نے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ جاپان میں ایسا روبوٹ تیار کیا گیاہے جوکھاناپکاتے وقت یہ کام خود سر انجام دیتا ہے۔اس خود کار کڑھائی میں ایک چمچ نصب ہے جو کھانے کی مناسبت سے اسے ہلاتا اور آپس میں ملاتا ہے۔اس روبوٹک کڑھائی میں چائنیز کھانوں کو پکانے کی صلاحیت مو جود ہے جو ایک عام انسان کی طرح کھانے کو آپس میں مکس کر کے پکاتا ہے جس کا ذائقہ انتہائی لذیذہو تا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.