تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لیڈی گاگانے جاپان کیلئے امدادی مہم شروع کردی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... امریکی سپراسٹارلیڈی گاگانے جاپان میں سونامی سے ہونے والی تباہ کاریوں کے لیے امدادی مہم شروع کردی۔لینڈی گاگانے اپنی ویب سائیٹ پر مداحوں سے بریسلیٹ خریدنے اور5ڈالریااس زائدرقم ڈونیٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔جمع شدہ رقم جاپان میں امدادی سرگرمیوں پرخرچ کی جائے گی۔ الیشیا کیزAliciaKeysاور کینیڈین ٹین آئڈل جسٹن بیبرJustinBieberسمیت دیگرپاپ اسٹارزنے بھی جاپان میں سونامی کی تباہ کاریوں پردکھ کااظہارکیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.