تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی: جوہر چورنگی پر فائرنگ،2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی...کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جوہر چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں مدثر چیف کے بھائی سمیت 2افراد ہلاک ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.