تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سپریم کور ٹ نے سندھ میں ہونیوالی ہڑتال کی تفصیلات طلب کرلیں، ذرائع

جنگ نیوز -
اسلام آباد...سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے چیئرمین کو برطرف کرنے کے فیصلے کے خلاف سندھ میں ہونے والی ہڑتال سے متعلق سپریم کورٹ نے تفصیلات نے طلب کرلیں ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ میں ہونے والی ہڑتال پرسپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ سے تفصیلات طلب کی ہیں ، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قرارداد کی منظوری اور تقاریر پیش کی جائیں ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پیمرا سے بھی تفصیلات طلب کی ہیں ،سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری ، سیکریٹری سندھ اسمبلی ،چیئرمین پیمراکورپورٹ پیش کرنیکی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ رپورٹ14مارچ کوپیش کی جائے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.