تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی:طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
کراچی:طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

کراچی…کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق طارق روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر کی بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور پر رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی پارکنگ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،تاہم رات کا وقت ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،شہری حکومت کے7 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ الیکٹرک شاٹ سرکٹ کے باعث لگی،تاہم سینٹر میں موجود قیمتی سامان جلنے سے محفوظ رہا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.