تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جنوبی وزیرستان، گاڑی پر جاسوس طیارے کا حملہ،6غیر ملکی فرار

جنگ نیوز -
وانا…جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے سے ایک گاڑی کونشانہ بنایا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں آج صبح نوبجکرپینتیس منٹ پر امریکی جاسوس طیارے سے ایک گاڑی پرپانچ میزائل داغے گئے جس سے گاڑی کونقصان پہنچا تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ گاڑی میں سوار چھ غیر ملکی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.