29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
امریکہ میں رگبی میچ کے دوران بال سینے پر لگنے سے کھلا ڑی ہلا ک
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں رگبی میچ کے دوران با ل سینے پر لگنے سے ایک کھلا ڑ ی ہلا ک ہو گیا ،یہ تین دنوں میں رگبی میچ کے دوران ہلا کت کا دو سرا واقعہ ہے جس نے کھلا ڑیو ں میں تشویش کی لہر دو ڑا دی ہے۔ ستر ہ سا لہ Matthewجا ری میچ کے دوران اس وقت اچا نک نیچے گر پڑ ا جب اس نے تیز ی سے آ تی گیند کو سینے پر روکا اور ا س کے دل نے موقع پرہی کا م کرنا چھو ڑدیا۔ Matthew کو فو ر ی طور پر طبّی امداد فراہم کی گئی تا ہم وہ جا نبر نہ ہو سکا، ٹیم انتظا میہ کا کہناہے کہ کےMatthew د ل کے مر ض میں مبتلا تھا جس کا علا ج بھی جا ری تھا ۔ اس سے قبل سو لہ سا لہ Wes Leonard بھی امریکی ریا ست مشی گن میں ایک میچ کے دوران اچا نک دل کا دو رہ پڑ نے ہلا ک ہو چکا ہے ۔