تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امتیاز علی اپنی نئی فلم میں کر ینہ اور ریتک کو کاسٹ کر نے کے خواہشمند

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ کے ہدایت کا ر امتیاز علی اپنی نئی فلم میں کر ینہ کپور اور ریتک روشن کی جوڑی کو کاسٹ کر نے کے خواہشمندہیں۔کرینہ اور ریتک روشن فلم کبھی خوشی کبھی غم ،یادیں،مجھ سے دوستی کرو گی اور میں پریم کی دیوانی ہومیں بھی ساتھ کام کر چکے ہیں اور شائقین کی ایک بڑی تعداد ایک بار پھر انھیں ایک ساتھ دیکھنا چاہتی ہے ۔واضح رہے کہ فی الحال ہدایت کا ر امتیاز علی کو اس سلسلے میں کو ئی کامیابی نہیں ہو ئی تاہم ان سپر اسٹارز سے ان کی بات چیت جا ری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.