تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

گیس لائن کی منتقلی: پشاور کے کئی علاقوں میں سپلائی بند رہے گی

جنگ نیوز -
پشاور…گیس لائن منتقلی کے باعث پشاور کے کئی علاقوں میں دو دن گیس کی سپلائی بندرہے گی۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ایڈمن آفیسرملک اعجاز گل کے مطابق متاثرہ علاقوں میں گلبہار، نشترآباد، صدیق کالونی، کرشن پورہ، فقیر آباد، افغان کالونی، زریاب کالونی، یوسف آباد اور حاجی کیمپ شامل ہیں۔ گیس لائن منتقلی کے باعث گیس سپلائی 13 اور 14 تاریخ کو بند رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.