تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سب کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں،گورنر پنجاب

جنگ نیوز -
لاہور…گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سب کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں، جمہوری نظام چلتا رہے گا، کوئی اسے ڈی ریل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ایبک پولو گراؤنڈ لاہور میں قائد اعظم گولڈ کپ پولو ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے گورنر لطیف کھوسہ نے کہا کہ سیاسی گرما گرمی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ، جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیا جائے گا ،خواہش ہے کہ چیف منسٹرالیون اور گورنرالیون کے درمیان میچز نہ صرف میز پر،بلکہ گراؤنڈز پربھی ہوں،گورنر کا کہنا تھا کہ تین سال میں کوئی سیاسی یا انتقامی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.