تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

صدر زرداری کا نوازشریف کو فون، اہلیہ کی خیریت دریافت کی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے نوازشریف کو ٹیلیفون کیاور ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی ۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق نوازشریف نے صدرزرداری کا فون پر شکریہ ادا کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.