29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
وزیر داخلہ رحمان ملک کی لندن میں ایم کیو ایم کے راہنماؤں سے ملاقات
جنگ نیوز -
لندن…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی شامل جبکہ رحمان ملک اور ایم کیو ایم کے رہنماوں میں بات چیت ڈیڑھ گھنٹے سے جاری ہے۔