تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

رحمان ملک کی متحدہ قائد الطاف حسین سے لندن میں ملاقات

جنگ نیوز -
لندن…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رحمان ملک اور الطاف حسین کی ملاقات میں محمد انور ، انیس ایڈووکیٹ ، طارق میر اور قاسم علی رضا بھی موجود تھے ۔ بات چیت دو گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران ملک کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ، رحمان ملک الطاف حسین سے ملاقات کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.