29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
جاپان کے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ میں دھماکا
جنگ نیوز -
ٹوکیو ... جاپان میں شدید زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ۔آج آنے والے زلزلے کے بعدجاپان کے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ میں دھماکا ہواہے ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ سے دھواں اٹھنا شروع ہو گیا ہے ۔جبکہ پلانٹ آپریٹر کے مطابق دھماکے کے باوجود پلانٹ محفوظ ہے ۔