تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میرانشاہ میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ،2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
میرانشاہ … میرانشاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق میرانشاہ کے قریب میرانشاہ رزمک روڈ پر علاقے ملک اشدر میں امریکی جاسوس طیاروں سے ایک گاڑی پر چھ داغے گئے۔میزائل حملے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔حملے کے بعد جاسوس طیاروں کی موجودگی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.