تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

زیتون کی طرح اس کا تیل بھی فوائد سے مالا مال ہے، تحقیق

جنگ نیوز -
نیویارک…زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔تحقیق کے مطابق OLIVE OILسے جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔مزے دار زیتون کی طرح اس کا تیل بھی قدرتی فوائد سے مالامال ہے۔مغربی ممالک میں زیتون کا تیل خاص طور پر بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیاجاتاہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق زیتون کاتیل قدرتی موئسچرائر کا کام دیتا ہے۔اس کا مساج نہ صرف جلد کو چمکد ار بناتا ہے بلکہ جلدی امراض سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.