تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

فلم بیٹل لاس اینجلس، تین دن میں ساڑھے تین کروڑ ڈالرز کابزنس

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…ہالی وڈ باکس پراس ہفتے قبضہ کرنے والی فلم’بیٹل لاس اینجلس‘ نے ریلیز کے تین دن میں ساڑھے تین کروڑ ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کیاہے۔گیارہ مارچ کو ریلیزہونے والی ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور فلم Battle: Los Angelesنے امریکی باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فلم کی کہانی لاس اینجلس کی فضا میں گھومنے اور لوگوں کو نشانہ بنانے والے نامعلوم حملہ آور طیاروں کے بارے میں ہے جو ہر طرف خوف و دہشت کی وجہ بن گئے ہیں اور ان کے مقابلے کے لئے امریکی فوج نے ہتھیار سنبھال لئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.