تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کی دور روزہ کانفرنس جی ایچ کیو میں شروع

جنگ نیوز -
راولپنڈی …پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کی دور روزہ کانفرنس ، جی ایچ کیو راول پنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیر صدارت ہونیوالی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کورکمانڈرز بھی شریک ہیں۔کانفرنس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی کے موضوعات پر غورکیاجائیگا۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اختتام پر بری فوج کے پروموشن بورڈ کا دور روزہ اجلاس ہوگا ، اس میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدہ سے بریگیڈئیرکے عہدے تک ترقیوں کیلئے غورکیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.