29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ڈیڑ ھ سو سا ل قدیم ہیرے مو تی جڑی چھتری نیلا می کے لیے پیش
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…نیو یا رک کے مشہور نیلا م گھر میں ہندو ستا نی مہاراجہ کی ڈیڑ ھ سو سا ل قدیم ہیرے مو تی جڑ ی چھتر ی نیلا می کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔سفید سا ٹن سے بنا ئی گئی یہ چھتر ی ہندوستا نی ریا ست بڑ ودا کے مہاراجہ Khande Rao Gekwar کے خز انے میں شا مل تھی جس پر پانچ لاکھ سے زائد سچے موتی ، ہیرے ،نیلم ،زمرد اور لعل جڑے ہو ئے ہیں۔ یہ چھتر ی اس سے قبل قطر میں چو ّن (5.4) لا کھ ڈالر میں نیلا م ہو چکی ہے جسے ایک بار پھرنیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔