29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ورلڈ کپ: پاکستان اور زمبابوے کا میچ بارش کی وجہ سے پھر روک دیا گیا
جنگ نیوز -
پالی کیلے...ورلڈ کپ 2011کے سلسلے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا بارش سے متاثر میچ ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔اس سے قبلپہلے بھی28ویں اوور میں یہ میچ روک گیا تھا ،میچ کوبارش کے بعد شروع کئے جانے پر اسے50اوورز سے کم کر کے43اوورز تک محدود کر دیا ، کھانے کا وقفے کو بھی کم کیا گیا، بارش کے روکنے پر ایک بار پھر میچ شروع کیا لیکن 40ویں اوور میں بارش شروع ہونے پر ایک بار پھر میچ کو روک دیا گیا ہے۔اب تک کے میچ میں زمبابوے نے سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اکیاون رنز بنالئے ہیں۔