تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

حج اسکینڈل کیس،حامد سعید کاظمی کی عبوری ضمانت میں ایک دن کی توسیع

جنگ نیوز -
اسلام آاد...سپیشل جج سنٹرل نے حج کرپشن اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی عبوری ضمانت میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے۔ا سپیشل جج سینٹرل سہیل ناصر نے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کی حج کرپشن اسکینڈل میں ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر سماعت، وکیل صفائی نے موقف اختیار کیا کہ سینئر وکیل خرم لطیف کھوسہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے ، اس لئے سماعت ملتوی کی جائے۔ فاضل جج نے وکلا صفائی کو کل درخواست پر بحث کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.